توشیبا فیول سیل ایم پی تھری پلیر

September 16, 2005

.

توشیبا نے فیول سیل سے چلنے والے ایم پی تھری پلیر کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے جو کہ ایک دفعہ چارج کرنے پر ساٹھ گھنٹے آپ کو پسندیدہ گانے سنا سکتا ہے۔اسکا سائز ایک سگریٹ کی ڈبی سے کچھ بڑا ہے۔ اور يہ مختلف رنگوں اور ماڈلز میں دستیاب ہوگا۔ ان میں تین اعشاريہ پانچ سے دس ملی لیٹر تک میتھا نول فیول بھرنے سے يہ ساٹھ گھنٹے تک آپ کو بہلا سکتے ہیں۔
فیول سیل دراصل نئی دريافت ہے۔ جلنے والے ایندھن جیسا کہ ادھر میتھا نول [مائع قدرتی گیس] کا ذکر آيا ہے کے ذريعے بجلی پیدا کی جاتی ہے۔ اور اس ٹيکنالوجی کا استعمال موبائيل فونز میں بھی کيا جا رہا ہے۔

Entry Filed under: Hardware ہارڈ ویر. .

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

Urdu TechNews Team

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد