ڈیسک ٹاپ تھیم Luna Element
September 16, 2005
ڈاؤن لوڈ کیجیے
ہدایات :دیے گئیے ربط (Link) پر کلک کر کے فائل ڈاؤن لوڈ کیجیے
اس فائل کے اجزا کو C:\WINDOWS\Resources\Themes میں extract کیجیے
ڈیسک ٹاپ پر دائیں کلک کیجیے ۔
ڈائیلاگ باکس سامنے آنے پر Themes کی ٹیب میں نیچے آپ تھیمز کی فہرست دیکھ سکیں گے ۔
اس میں سے Luna Element کو منتخب کیجیے
اگر اس فہرست میں Luna Element موجود نہیں ہے تو فہرست کے آخر میں Browse پر کلک کیجیے اور اوپر دی گئی لوکیش کھولیے ۔ اس میں سے Luna Element منتخب کیجیے
اب Apply کرنے کے بعد OK کر دیجیے ۔
Dekstop Theme Luna Element انسٹال ہو جائے گا
Entry Filed under: Miscellaneous متفرق. .

Trackback this post | Subscribe to the comments via RSS Feed