رینکنگ بڑھائیے
March 2, 2007

آپ کے بلاگ ، ویب سائیٹ کی سرچ انجن رینکنگ میں روبوٹ کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے ۔ گوگل کے بلاگ پر ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جہاں دی گئی معلومات کے ذریعے آپ اپنی ویب سائیٹ کو سرچ انجن میں اعلیٰ مقام دِلا سکتے ہیں ۔ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔
Entry Filed under: Google گوگل. .
2 Comments Add your own
Leave a Comment
Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>
Trackback this post | Subscribe to the comments via RSS Feed
1. نعمان | March 2, 2007 at 8:35 am
یہ طریقہ کار تو کافی پرانا ہے، اور میرے خیال میں اس کا رینکنگ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو ایک سادی سی فائل روبوٹس ڈاٹ ٹیکسٹ کی بابت ہے جس سے آپ گوغل یا کسی دوسرے کرالر کو اپنے ویب سائٹ پر ہدایات دے سکتے ہیں۔ کہ یہ صفحہ انڈیکس کرلو وہ صفحہ نہ کرو اور فلاں کرالرز کو اجازت نہیں۔ وغیرہ۔
رینکنگ بڑھانے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے آپ کے سائٹ کا دیگر معیاری سائٹوں پر ربط اور آپ کے سائٹ کو تلاش کی گئی سرچ ٹرم۔
http://www.google.com/technology/
2. Qadeer Ahmad قدیر احمد | March 2, 2007 at 2:27 pm
کرنل محمد خان کے ایک مضمون میں جب ملازم ان سے کہتا ہے کہ سائیکل میں تیل ڈالنے کے سوراخ نہیں ہیں تو کرنل صاحب اس سے کہتے ہیں
“چلو تیل اوپر اوپر ہی ڈال دو ، یہ بھی مفید ہوتا ہے” ۔