About

اردو ٹیکنالوجی اخبار انٹرنیٹ پر پہلا ٹیکنالوجی اخبار ہے جو کہ صرف اور صرف اردو زبان میں خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ یہ ایک غیر تجارتی (Not for Profit) اخبار ہے جس کی بنیاد اور اشاعتی کام کا انحصار مختلف افراد کی کاوشوں پر ہے ۔ آج کے دور میں جبکہ میڈیا کی اہمیت ہماری زندگیوں میں بڑھ گئی ہے ، اردو کو ذریعہ ابلاغ بنانا بہت ضروری ہو گیا ہے ۔

یہاں پر ٹیکنالوجی سے متعلق خبروں ، تبصروں ، مضامین ، ڈاؤن لوڈز ، اور دیگر کئی اشیاء کے علاوہ طب اور میڈیا سے متعلق معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں ۔

ہمارا مقصد اردو زبان کا فروغ اور اردو زبان میں تحقیق اور تخلیق کے عمل کو آگے بڑھانا ہے ۔ آئیے ہمارا ساتھ دیجیے ۔

4 Comments Add your own

Leave a Comment

Required

Required, hidden

Some HTML allowed:
<a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <pre> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed