فیڈ ریڈر میں اردو تحریریں

ستمبر 14, 2005 at 3:45 شام 1 comment

Urdu Blog and Feed Reader

دیکھا گیا ہے کہ اردو بلاگر اپنے بلاگ میں جب تحریریں شائع کرتے ہیں تو feed کا خیال نہیں رکھتے ۔ عموماً ہوتا یوں ہے کہ صرف بلاگ کے ٹیمپلیٹ میں default فونٹ منتخب کر دیا جاتا ہے اور تحریر ارسال (post) کرتے وقت کوئی فونٹ منتخب نہیں کیا جاتا ۔ ارسال (post) ہونے کے بعد بلاگ پر خود بخود تحریر مناسب فونٹ کے تحت نظر آتی ہے ۔ لیکن مشکل RSS یا Atom فیڈ پڑھنے والوں کو ہوتی ہے ۔ کیونکہ فیڈ میں اردو فونٹ منتخب نہیں ہوتا اور text کی سمت بھی متعین نہیں ہوتی اس لیے تحریر چوں چوں کا مربہ بن جاتی ہے ۔اردو بلاگرز سے التماس ہے کہ اپنی اردو تحریریں ارسال (post) کرتے وقت مناسب فونٹ اور سمت متعین فرما دیا کیجیے تاکہ feed readers کو زحمت نہ اٹھانی پڑے ۔ ذیل میں ایک عدد HTML کوڈ دگیا ہے ، اسے استعمال کرکے آپ اپنے قارئین کو زحمت سے بچا سکتے ہیں ۔

Advertisements

Entry filed under: Tutorials اسباق.

نیپال میں شعبہ اردو بند یاہو! میل اپ گریڈ

1 تبصرہ Add your own

  • 1. اجمل  |  ستمبر 15, 2005 از 3:04 شام

    The HTML Code has jumbled up in the Template Box

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: