گوگل کی بلاگ سرچ

ستمبر 15, 2005 at 7:09 صبح 3 comments

گوگل بلاگ سرچ

کل صبح گوگل نے ایک نئ سرچ سروس بلاگ سرچ (search) شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ بقولِ گوگل ، یہ سرچ سروس بلاگز اور بلاگز کے مواد کو تلاش (search) کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی ۔ اس سروس میں دنیا بھر کے بلاگز سے مواد شامل کیا گیا ہے ، اور اس میں نہ صرف بلاگر کے بلکہ دوسری بلاگ سروس فراہم کرنے والے اداروں پر بنائےجانے والے بلاگ بھی شامل ہیں ۔بلاگ ایک آن لائن ڈائری ہوتی ہے جسے آپ ویب سائٹ بھی کہ سکتے ہیں ۔ دنیا بھر میں ہزاروں افراد بلاگ کو اپنے خیالات ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ آپ بھی بلاگر پر اپنا بلاگ بنا سکتے ہیں ۔

ژریعہ : گوگل

بشکریہ : شعیب صفدر

Advertisements

Entry filed under: Blogging بلاگنگ.

یاہو! میل اپ گریڈ اردو کے کار آمد لنکس

3 تبصرے Add your own

  • 1. اجمل  |  ستمبر 15, 2005 از 10:32 صبح

    شکریہ شعیب صفدر سمیت سب صاحبان کا جنہوں نے یہ معلوماتی کھاتہ شروع کیا ہے ۔
    نئی یاہو میل کا منتظر ہوں ۔

    جواب
  • 2. قدیراحمد رانا Qadeer Ahmad Rana  |  ستمبر 15, 2005 از 1:14 شام

    واہ جی واہ میرا نام ہی نہیں ہے ۔

    اوں آں اوں آں اوں آں

    جواب
  • 3. SHUAIB  |  ستمبر 15, 2005 از 10:20 شام

    شعیب صفدر : گڈ بوائے
    مسٹر قدیر: یو آر گریٹ، اور آپ سچ مچ تعریف کے حقدار ہیں 🙂

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: