یاہو! میل اپ گریڈ

ستمبر 15, 2005 at 6:57 صبح تبصرہ چھوڑیں

مقبول ای میل سروس Yahoo Mail فراہم کرنے والے ادارے .Yahoo Inc نے اعلان کیا ہے کہ وہ Yahoo Mail کو بہتر اور تیز تر بنانے کے لیے اپ گریڈ (upgrade) کر رہا ہے ۔ یاہو میل کا نیا ورژن موجودہ ورژن کی طرح براؤزر میں ہی کھلے گا مگر یاہو نے وقت کو مختصر کرنے کے نئے طریقے بنائے ہیں جن کی وجہ سے یاہو کا ویب ای میل پروگرام Desktop پروگرامز کی سی تیز رفتاری سے کھلے گا ۔نئے انٹر فیس (Interface) میں آپ کو تازہ ترین ای میل چیک کرنے کے لیے براؤزر ونڈو کو بار بار ریفریش نہیں کرنا پڑے گا بلکہ یہ عمل خود بخود سرانجام پائے گا ، جیسا کہ ڈیسک ٹاپ ای میل کلائینٹس اور جی میل (Gmail) میں ہوتا ہے ۔ یہ بیان Outpost کے بانی اور Yahoo کے پراڈکٹ مینیجر Ethan Diamond نے جاری کیا ، واضح رہے کہ Outpost نے یاہو میل کے اپ گریڈ میں استعمال ہونے والی underlying technology ٹیکنالوجی فراہم کی ہے ۔

Yahoo Mail کا نیا ورژن آنے والے چند مہینوں میں دستیاب ہوگا ۔ اس میں کی بورڈ شارٹ کٹس اور اور ایڈریسز مکمل کرنے کا خود کار نظام (auto-complete) موجود ہوگا ۔ نیا ورژن انٹرنیٹ ایکسپلورر (Microsoft Internet Explorer) اور فائر فاکس (Firefox) پر کام کر سکے گا ۔

مزید معلومات کے لیے http://whatsnew.mail.yahoo.com دیکھیے ۔

ذریعہ : رائٹرز ۔ Reuters

Advertisements

Entry filed under: Yahoo! یاہو.

فیڈ ریڈر میں اردو تحریریں گوگل کی بلاگ سرچ

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: