xxx. ڈومین

ستمبر 18, 2005 at 7:37 صبح 3 comments

ICANN نے فحش مواد کے لیے xxx. ڈومین جاری کرنے کا منصوبہ مؤخر کر دیا ہے ۔ویب پر red-light district قائم کرنے کا یہ منصوبہ سیاست اور قدامت پسندوں کی وجہ سے معطل ہو گیا ہے ۔ ان کا خیال ہے کہ اس طرح ویب پر فحش مواد کی فراہمی میں زیادتی ہو جائے گی ۔ جبکہ ICANN کے مطابق یہ آئیڈیا زبردست ہے ۔ اس طرح ویب پر موجود $12billion مالیت کی فحشصنعت کو آسانی سے بندے کا پتر بنایا جا سکے گا ۔ نیز یہ کہ اس طرح xxx. ڈومین والی ویب سائٹوں کو بآسانی اپنے کمپیوٹر سے دور رکھا جا سکے گا ۔ ابھی ہم کسی ویب سائٹ کے ایڈریس سے اس کے مواد کے بارے میں نہیں جان سکتے ۔ لیکن xxx. ڈومین بننے کے بعد ہم بآسانی گند کو اپنے کمپیوٹر سے دور رکھ سکیں گے ۔

Advertisements

Entry filed under: WWW ورلڈ وائیڈ ویب.

وسٹا (Vista) کا پیش منظر ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے ساتھ )

3 تبصرے Add your own

  • 1. شعیب صفدر  |  ستمبر 19, 2005 از 3:42 شام

    میں پہلے یہ خبر بلاگ پر ڈالنے لگا تھا بھر سوچا کچھ ٹھیک نہیں خرر آپ نے اسے شامل کر دیا

    جواب
  • 2. Anonymous  |  دسمبر 28, 2005 از 12:02 شام

    ہمیں ضرورت اس امر کی ہے کہ کمپیوٹر یوسر کو اس قسم کے خطرات سا آگاہ رکھیں تاکہ وہ بہتر انداز میں اپنے رجہانات کے مطابق ویب سرفینگ کر سکے۔
    زندہ باد

    جواب
  • 3. محمد عارف اللہ  |  اپریل 22, 2009 از 2:42 شام

    مقتدرہ قومی زبان اردو اسلامی ریاست پاکتسان نے اردو اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے۔
    اردو او سی آر بہی بنایا ہے۔
    مایکروسافت اردو
    افس دونون
    عربی
    اردو پشتو
    وغیرہ میں ہیں۔

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: