نیا worm

ستمبر 19, 2005 at 8:45 صبح تبصرہ چھوڑیں

حال ہی میں کمپیوٹر کے بارے میں ایک نئے worm کا پتہ چلا ہے۔ جس کے تحت متاثرہ کمپیوٹر میں گوگل تلاش کے صحفے کو استعمال کرتے ہوئے غلط ربط پر لے جایا جاتا ہے جو بعینہ گوگل کے صحفے سے ملتا ہے لیکن وہاں جو روابط تلاش کے بعد نکلتے ہیں وہ حفاظتی طور پر خطرناک روابط پر لے جاتے ہیں۔

اس worm کی تحقیق کے بعد پتا چلایا گیا ہے کہ یہ ونڈوز کی HOSTS file میں تبدیلیاں کر دیتا ہے جس سے گوگل کے صحفے پر جانے کی کوشش یا اگر آپ غلط ملتی جلتی عبارت جیسے googel.com لکھیں تو آپ کو ایک ایسے ربط پر لے جایا جاتا ہے جو کہ جرمنی سے چلایا جا رہا ہے۔یہ ربط دیکھنے میں بالکل گوگل جیسا ہے اور ١٧ زبانوں کو بھی گوگل کی طرح مدد فراہم کرتا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس worm کا مقصد اپنی پسند کے روابط تک لے جانا ہے جو کہ ہیکرز نے تیار کئے ہوئے ہیں۔
بشکریہ : جہانزیب اشرف

ماخذ: Information Week

Advertisements

Entry filed under: WWW ورلڈ وائیڈ ویب.

ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے ساتھ ) آفس 12 بی ٹا 1

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: