آفس 12 بی ٹا 1

ستمبر 20, 2005 at 1:33 صبح 1 comment

مائیکروسافٹ اپنے آفس سافٹ وئیر کا 12 ورژن ونڈوز ویسٹا کے ساتھ ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس کے لئے جلد ہی آفس 12 بی ٹا 1 پروگرام شروع ہونے والا ہے۔ اگر آپ آفس کے نئے ورژن کو try کرنا چاہیں گے تو جلدی سے http://beta.microsoft.com پر جائیں اپنے hotmail id سے سائن ان ہوں اور guest id میں PDCOffice لکھ کر ok کا بٹن دبا دیں۔ سروے فارم بھریں اور جیسے ہی آفس کا بی ٹا پروگرام شروع ہوگا آپ کو ای میلے کے ذریعے اطلاع کر دی جائے گی۔
اگر آپ پہلے سے مائیکروسافٹ بی ٹا ٹیسٹر نہیں اور اس سائٹ پر رجسٹر نہیں تو guest id میں پہلے BetaReq لکھ کر Ok کا بٹن دبائیں بی ٹا ٹیسٹر بننے کے لئے دیا گیا سروے فارم بھریں اس کے بعد دوبارہ sign in as guest پر کلک کر کے ڈائیلاگ باکس میں PDCOffice لکھ کر آفس 12 کا سروے فارم بھر لیں۔
اگر آفس 12 کے نئے ورژن کی تصاویر دیکھنی ہوں تو اس لنک پر جائیں۔

Advertisements

Entry filed under: Microsoft مائیکروسافٹ.

نیا worm IE Developer Toolbar

1 تبصرہ Add your own

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: