IE Developer Toolbar

ستمبر 20, 2005 at 7:15 صبح تبصرہ چھوڑیں

مائکرو سافٹ نے انٹرنیٹ ایکسپورر ڈویلپر ٹول بار (Internet Explorer Developer Toolbar) کا بیٹا (Beta) ورژن جاری کیا ہے ۔ اس کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔خصوصیات ::

IE Developer Toolbar ویب صفحات کو سمجھنے اور دیکھنے کے لیے بہت سے اچھے فیچرز مہیا کرتی ہے ، ان میں درج ذیل شامل ہیں ۔

کسی ویب پیج کے document object model کو دیکھیے اور modify کیجیے ۔
کسی ویب پیج پر مطلوبہ عناصر کی تلاش اور انتخاب
انٹرنیٹ ایکسپلورر کی settings میں مزید تبدیلیاں
HTML object class names, ID’s, link paths, tab index values, and access keys کو دیکھ سکتے ہیں
HTML, CSS, WAI, and RSS کو validate کیا جاسکتا ہے
image dimensions, file sizes, path information, اور alternate (ALT) text کی فراہمی
براؤزر ونڈو کے ناپ میں کمی یا زیادتی
selectively براؤزر کے کیشے اور کوکیز کا صفایا
ویب پیج کے عناصر کو بالکل درست مقام پر رکھنے کے لیے اضافی سہولیات
اور بہت کچھ

ڈاؤن لوڈ کیجیے
مزید معلومات کے لیے

Advertisements

Entry filed under: Web Development ویب ڈیویلپمنٹ.

آفس 12 بی ٹا 1 بلاگرز ہوشیار باش

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: