اوپرا ہی اوپرا

ستمبر 23, 2005 at 1:26 صبح 1 comment

سب لوگ اوپرا اوپرا کر رہے ہیں تو میں نے سوچا ذرا ہم بھی اس پر کچھ لکھ ماریں۔
اوپرا صرف 48 گھنٹوں میں فری ہونے کی وجہ سے 1 ملین کی تعداد میں ڈاؤن لوڈ ہو چکا ہے۔
جبکہ ورژن 8 اپریل میں ریلیز ہونے پر اس سے نصف تعداد میں ڈاؤن لوڈ ہوا تھا۔
اوپرا نے فری ہونے کی حرکت صرف فائر فاکس سے آگے نکلنے کے لئے کی ہے۔
پاکستان میں آپریٹ کرنے والی انٹرنیشنل موبائل نیٹ ورک کمپنی ٹیلی نار کے کیمپس میں اوپرا ایک پروجیکٹ کے طور پر شروع ہوا تھا جو آج دنیا کا تیز ترین ویب براؤزر ہے۔

Advertisements

Entry filed under: Software سافٹ ویر.

Msn پر نئی پوسٹ سے دوستوں کو مطلع کريں Atom کی بجائے RSS کا استعمال

1 تبصرہ Add your own

  • 1. Hypocrisy Thy Name منافقت ؟  |  ستمبر 23, 2005 از 2:55 شام

    ایک اوپرا انگریزی میں ہوتا ہے جس کا مطلب ہے موسیقی کے ساتھ اداکاری ۔ دوسرا پنجابی میں ہوتا ہے جس کا مطلب ہے غیرمانوس ۔ میں نے اوپرا نصب کیا تو مجھے پنجابی والا لگا ۔

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: