آپٹیکل فائبر نیٹ ورک

اکتوبر 1, 2005 at 9:10 صبح تبصرہ چھوڑیں

پاکستان اور بھارت نے آپٹیکل فائبر نیٹ ورک بچھانے کے لئے اصولی طور پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کی تجارت کی وزارتیں عملی طور پر اقدامات کرنے کی تیاری کررہی ہیں اور عنقریب اس سلسلے میں باضابطہ اعلان کردیا جائے گا۔

ان خیالات کا اظہار بھارتی ہائی کمیشن کے رابطہ سیکرٹری صبیح جارج نے اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب میں جنگ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت، پاکستان میں ہونے والی ٹیلی کام اور آئی ٹی کے شعبے میں ترقی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تقریب میں دیگر ممالک کے سفارت خانوں کے اعلیٰ عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔

Advertisements

Entry filed under: Pakistan پاکستان.

ونڈوز ویسٹا تھیم My Wallop

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: