My Wallop

اکتوبر 1, 2005 at 3:57 شام تبصرہ چھوڑیں

گوگل کے orkut اور یاہو کے yahoo!360° کی طرز پر مائیکروسافٹ نے سوشل نیٹ ورکنگ کے لئے project wallop بنایا ہے۔ یہ پراجیکٹ 2001 میں شروع کیا گیا تھا۔ مائیکروسافٹ نے اگست 2005 میں اعلان کیا تھا کہ وہ MSN spaces میں ایک نیا "فرینڈز اینڈ فیملی” کا فیچر شامل کریں گے۔ جس میں orkut اور yahoo!360°کی طرح دوستوں کو شامل کرنے کی سہولت ہوگی۔ بد قسمتی سے مجھے ابھی تک msn کے کسی بھی beta پروگرام میں شامل نہیں کیا گیا اس لئے میں ایک "بٹر فلائی” نہیں ہوں اور میرے پاس سارے windows سے متعلقہ پروگرام ہیں اس لئے میں فرینڈز اینڈ فیملی اور ویلوپ کے لنک بارے کچھ بھی کہنے سے قاصر ہوں۔
میری ذاتی رائے میں ویلوپ شائد ونڈوز ویسٹاکے ساتھ ریلیز کیا جائے (ونڈوز ویسٹاپر بھی 2001 سے کام ہو رہا ہے) کیونکہ یہ فلیش بیسڈ سائٹ ہے ونڈوز ویسٹا سے بہت متشابہ ہے۔ تھیم میرے پسندیدہ کالے رنگ میں ہے۔ لیکن اگر آپ کا ذوق کالے رنگ کو برداشت نہیں کرتا تو آپ تھیم تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔
ویب سائیٹ صرف 768×1024 کی ریزولیشن پر پوری دیکھی جا سکتی ہے۔ 600×800 کی سکرین ریزولیشن پر آپ نیچے کا کچھ حصہ مِس کردیں گے۔ وزٹ کرنے کے لئے انٹرنیٹ ایکسپلورر بہترین ہے یا پھر ہم سب کا فیورٹ اوپرا۔ فائر فاکس میں وزٹ کرنا ہو تو پہلے آپکو فلیش پلگ اِن ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گا۔
ویلوپ ابھی ٓصرف انویٹیشن کے زریعے ہی رسائی کے قابل ہے اور چونکہ سیسٹم ایک پاس ورڈ جنریٹ کر کے آپکے ای میل ایڈریس پر پھیجتا ہے اس لئے اسکی انویٹیشن ویب2مسینجر کی طرح لنک کی صورت نہیں دی جا سکتی۔ اگر کسی صاحب کو ویلوپ کی انوٹیشن چائیے ہو تو کمنٹس باکس انکا منتظر ہے J

Advertisements

Entry filed under: Microsoft مائیکروسافٹ.

آپٹیکل فائبر نیٹ ورک ڈوئَل کور پروسیسر ( Dual Core Processor )

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: