یاھو – مائیکروسافٹ آئی ایم۔۔

اکتوبر 12, 2005 at 8:33 شام 2 comments

یاھو! اور مائیکروسافٹ جلد ہی اپنے صارفین کو اپنے instant-messaging کے ذریعہ آپس میں تحریری رابطہ کی سہولت دینے کا آغاز کرنے والے ہیں وائس چیٹ کی نہیں یعنی ایم ایس این اور یاھو! کے صارفین آپس میں۔۔۔ پاکستان میں (میرے خیال میں) ان دونوں IM صارفین کی تعداد ذیادہ ہے اے او ایل کے مقابلے میں۔۔۔۔ مگر امریکہ میں ان تین کمپنیوں میں اے او ایل پہلے نمبر پر ،ایم ایس این دوسرے نمبر پر اور یاھو کی پوزیشن تیسری ہے،اگست میں گوگل بھی اس شعبہ میں گوگل ٹاک کی شکل میں آ چکا ہے۔۔ اس بناء پر وہاں کے ماہرین کا خیال ہے اس اقدام کا مقصد اے او ایل کی IM کی فیلڈ میں حکمرانی خطرے میں پڑ جائے گی۔۔۔

ذریعہ= یاھو نیوز

Advertisements

Entry filed under: Microsoft مائیکروسافٹ, Yahoo! یاہو.

زلزلہ زدگان کی امداد کیجيئے واپس ربط

2 تبصرے Add your own

  • 1. bdtmz  |  اکتوبر 13, 2005 از 1:51 صبح

    nice work u r so fast
    well this step isnt to take on aol as microsof and aol are already havin a dialouge this deal is to take on google’s talk and it really gona put google’s talk in trouble if microsoft and aol end up on some terms.

    جواب
  • 2. Humsha  |  اکتوبر 28, 2005 از 3:23 صبح

    salam
    nice work
    kindly add my urdu poetry blog into "urdu siyara” blog
    address is following
    http://humshapoetry.blogspot.com
    thanks

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: