واپس ربط

اکتوبر 23, 2005 at 7:25 صبح تبصرہ چھوڑیں

آپ نے ٹریک بیک کا نام کا سنا ہو گا۔۔۔۔یعنی آپ کی تحریرسے کتنی تحریریں منسلک ہیں۔۔۔۔ یہ اب بلاگر نے بھی اس کا آّغاز کر دیا ہے،اکتوبر کے پہلے عشرے میں بلاگر نے یہ سسٹم بیک لینک کے نام سے شروع کیا ہے۔۔ یہ درحقیقت ٹریک بیک سے مختلف ہے۔ کیونکہ اس سے وہ ہی تحریریں منسلک ہو گی جو گوگل یا بلاگ سرچ کے سرچ فہرست میں شامل ہو۔۔۔جب تک وہ شامل نہ ہو گی آپ کی تحریر سے منسلک نہ ہو سکی گی۔اس کی ایک مثال یہ ہے۔۔۔اس سے فائدہ اٹھانے کے لئے طریقہ کار یہاں درج ہے، مگر اگر آپ نے اپنے بلاگ کا ٹیمپلٹ خود بنایا ہے یا بلاگر کے دیئے گئے ٹیملیٹ میں تبدیلی کی ہے تو ممکن ہے کہ آپ کو اس کی خودکار تنصیب میں ناکامی ہو اس صورت میں اس طریقہ کار پر عمل کرے۔۔۔۔۔ مجھے یہاں دیئے کئے کوڈ کے دوسے حصہ کی یہ لائین اچھی نہیں لگتی۔

کیونکہ یہ انگریزی زبان کے اسٹمپ (BlogThis!,) کے وجود کا سبب بنتی ہے جبکہ میرا بلاگ اردو میں ہے لہذا اگر آپ کے ساتھ بھی یہ معاملہ ہے تو اسے کوڈ میں کو اس سے بدل دیں


اپنی پسند کی تحریر

ان سب کے باوجود میں کہوں گا کہ آپ بلاگر کے دیئے گئے کوڈ کے بجائے یہ ہیک استعمال کرے ذیادہ اچھا ہے۔۔۔۔اس کہ علاوہ ایک نظر یہاں بھی ڈال لے۔۔۔
کیسی لگی یہ بات ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Advertisements

Entry filed under: Blogging بلاگنگ.

یاھو – مائیکروسافٹ آئی ایم۔۔ بلاگر کی ایک اور سہولت۔۔۔

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: