بلاگر کی ایک اور سہولت۔۔۔

نومبر 5, 2005 at 8:48 صبح 2 comments

جی جناب۔۔۔ اب آپ مزید اختیارات کے مالک بن گئے ہیں۔۔۔ بلاگر ڈاٹ کوم نے اپنے استعمال کندہ کو کل مزید اختیار دیا ہے کہ اب کوئی بھی تبصرہ بلاگ پر آنے سے قبل بلاگ کے مالک کی منظوری کا منتظر ہو گا اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اس تبصرہ کو اجازت دیں یا انکاری ہو ۔۔۔ اب ایک صورت یہ نکل سکتی ہے کہ آپ "حفاظتی تصویر” کے بجائے اس سہولت کو استعمال کر لیں ۔۔۔۔ اس سلسلے میں مزید یہاں دیکھے۔۔۔۔ کیسی خبر ہے؟؟؟؟

Advertisements

Entry filed under: Blogging بلاگنگ.

واپس ربط بھارت کا S-DMB

2 تبصرے Add your own

  • 1. اجمل  |  نومبر 5, 2005 از 8:58 شام

    لو جی آ گیا تبصرہ ۔ آپ کا جواب نہیں ۔ خود تو ابھی تک ورڈ ویریفیکیشن لگائی ہوئی ہے اور دوسروں کو ختم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں

    جواب
  • 2. Harris - حارث  |  نومبر 26, 2005 از 2:07 شام

    Actually moderation of comments on this blog is not needed, it is needed on blogs where the commentators can say anything offensive to the writer or other commentator. That is why we are using word verification.–>

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: