بھارت کا S-DMB

دسمبر 5, 2005 at 2:50 شام 3 comments

(روزنامہ جنگ) بھارتی حکومت نے نئے ملٹی میڈیا موبائل سیٹیلائٹ سسٹم ان سیٹ4-E کے چھوڑے جانے کی منظوری دیدی ہے جس پر 269 کروڑ روپے لاگت آئے گی اور جو ملک میں نشریات کو بہتر بنانے کے لیے 3-G موبائل فون ٹیکنالوجی کی مدد کرے گی ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات پریارنجن داس منشی نے بتایا کہ مرکزی کابینہ نے اس کی منظوری دیدی ہے۔ نیا نظام سیٹلائٹ ڈیجیٹل ملٹی میڈیا براڈ کاسٹنگ (S-DMB) بذریعہ موبائل فون اور گاڑیوں میں موبائل ویڈیو آڈیو ریسیور کو نشریات کی سہولت فراہم کرے گا ۔پاکستان کہاں ہے ؟

Advertisements

Entry filed under: India بھارت.

بلاگر کی ایک اور سہولت۔۔۔ Free Download Manager

3 تبصرے Add your own

  • 1. Dr. Iftikhar Raja  |  دسمبر 5, 2005 از 5:09 شام

    پاکستان کو کہاں پر ہونا ہے آپنے گھر میں ہی ہے۔ ہم مرد لوگ ہیں آج بھی اپنی زبان اور کردار کو تبدیل نہیں کریں گے اور نہ ہی ہونے دیں گے۔ جہاں پر پچاس سال پیشتر تھے آج بھی وہی پر ہیں۔ وہ کمزور کردار ہوتے ہیں جن پر زمانے کے ماہ و سال کا رنگ چڑھ جاتا ہے مگر ہم وہ نہیں ہیں۔
    اور نعرہ کہ ”جیوے جیوے پاکستان” مگر تب تک جب تک ہم حکومت میں ہیں۔
    ہمارے ہاں تو عوام کو بہت سہولت ہے پچیس ہزار روپئے میں گھر آج بھی بن سکتا ہے۔ اگر آپ کو یقین نہیں ہے تو وزیراعظم شوکت غیر عزیز سے دریافت کریں۔

    جواب
  • 2. Munir Ahmad Tahir  |  دسمبر 5, 2005 از 5:39 شام

    محترم ڈاکٹر افتخار راجہ اور قدیر احمد رانا صاحب پاکستان تو ابھی تک اپنے بنیادی مسلوں سے آگے نہیں بڑھ سکا۔ جدید ٹیکنالوجی میں بھارت تو پاکستان سے بہت آگے چلا گیا ہے اس سلسلے میں روزنامہ جنگ کے جاوید چوہدری صاحب نے حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے آپ اسے پڑھیے اور پھر سوچیئے کہ پاکستان کہاں اور کس پوزیشن میں ہے

    http://www.jang.com.pk/jang/dec2005-daily/03-12-2005/editorial/col3.htm

    جواب
  • 3. ریحان علی مرزا  |  دسمبر 8, 2005 از 2:59 صبح

    اسلا و علیکم
    کیا آپ مجھے اپنی لسٹ میں شامل کر سکتے ہیں
    http://mirzarehan.blogspot.com
    شکریہ–>

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: