Free Download Manager

دسمبر 9, 2005 at 7:44 صبح تبصرہ چھوڑیں

Free Download Manager ایک بہترین ڈاؤن لوڈ مینیجر ہے ۔ اس کی کئی خصوصیات FlashGet سے ملتی جلتی ہیں مگر اس کے فیچرز اس سے زیادہ ہیں ۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ آپ کسی بھی ویب سائٹ کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔ جی ہاں ۔ مثلاً اگر کسی صفحے پر بہت سارے روابط موجود ہیں تو آپ ان روابط پر دیے گئے صفحات کو یک لخت حاصل کر سکتے ہیں ۔ پوری پوری ویب سائٹ کو اس کے اپنے ڈائریکٹری سٹرکچر میں حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ڈاؤن لوڈ کیجیے

Advertisements

Entry filed under: Downloads ڈاؤن لوڈ, Links مفید روابط.

بھارت کا S-DMB جی میل میں ایٹم ریڈر

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: