بھارت میں سی ڈی ایم اے موبائل فون

دسمبر 11, 2005 at 7:56 صبح تبصرہ چھوڑیں

بھارت میں جی ایس ایم ٹیکنالوجی کے ساتھ سی ڈی ایم اے موبائل فون بھی بہت مقبولیت حاصل کر رہے ہیں اور ہر ماہ لاکھوں لوگ سی ڈی ایم اے موبائل فون کمپنیوں کے صارف بن رہے ہیں۔بھارت کے ٹیلی کام حکام کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق صرف نومبر 2005میں بھارت میں گیارہ لاکھ اسّی ہزار سی ڈی ایم اے صارفین کا اضافہ ہوا۔بھارت میں اس وقت کل موبائل فون صارفین کی تعداد سات کروڑ بیس لاکھ ہے جس میں سے اکثریت جی ایس ایم موبائل فون صارفین کی ہے۔ نومبر میں سی ڈی ایم موبائل فون خریداروں کی تعداد بھارت کی ٹیلی کام تاریخ میں سب سے زیادہ رہی ۔

 

بشکریہ روزنامہ جنگ

Advertisements

Entry filed under: India بھارت.

جی میل میں ایٹم ریڈر Yahoo! Wideget Engine 3.0

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: