Yahoo! Wideget Engine 3.0

دسمبر 15, 2005 at 4:03 صبح 4 comments

اسلام و علیکم

اپنی پہلی ٹیکنالوجی تحریر کے ساتھ میں ریحان مرزا حاضر خدمت ہوں

کمپیوٹرز ورلڈ میں مختلف قسم کے سوفٹویرز ہوتے ہیں جن میں سے دو واضح ہیں ایک کو ہم ShareWare کہتے ہیں اور ایک کو FreeWare ، مختصراّ بیاں کروں تو شیر ویر کو استعمال کرنے کے لیے License کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ فری ویر مفت ہوتے ہیں ۔۔۔ شیر ویر کی ایک واضح مثال ہمارا Operating System ہے جو کہ ہے تو شیر ویر پر چوری کا ۔۔ مفت ویر کی ایک مثال تو یاہو میسنجر یا ایم ایس این میسنجر ہیں اور ایک مثال کا زکر میں کرنے جا رہا ہوں ۔۔ اور آج کی میری پہلے پوسٹ بھی ایک کمال کے فری ویر کے متعلق ہے

3.0 YAHOO WIDGET ENGINE



Yahoo! Widget Engine Icon

 

اس کمال کے فری ویر بنانے والوں کا کہنا ہے "ان خوبصورت اور مزیدار وایڈگڈز کے ساتھ اپنے ونڈو ڈیسکٹاپ کو ایک نئی زندگی دیں” مزید انفارمیشن مواد انگریزی میں یہاں پڑہیں

 



اس فری ویر کو میں پرسنلی استعمال کر چکا ہو اور میرے وایڈگیڈ ڈیسکٹاپ کی ایک جھلک نیچے موجود ہے

 



اس فری ویر کو اپنے کمپیوٹر میں چلانے کے لیے آپکے کمپیوٹر اور آپکو چار چیزوں کی ضرورت ہوگی

– ونڈوز ایکس پی یا ونڈوز ٢٠٠٠ سروس پیک ٢ یا ٣ والی
– انٹرینیٹ کے ساتھ جڑا کوئی بھی کنیکشن جیسے براڈبینڈ یا ڈائیل اپ
– ٥١٢ میگا بایٹ ریم پرسنلی ریکومنڈ کی جاتی ہے پر گھبرائیے نہیں ١٢٨ سے بھی کام چل جائیگا

 

اس سوفٹویر کے بارے میں مزید بتاتا چلو کے مختلف قسم کے سوفٹویر جیسے ایک جسکا زکر اپنی تحریر میں کیا ہے مزے دار ہونے کے ساتھ ساتھ علم و نالج میں اچھے اضافہ کا باعث بنتے ہیں سو ایسے فری ویرز کو ضرور استعمال کرنا چاہیے اور گر پسند نا آیا تو UnInstall کر دینا چاہیے

آپکے کمنٹس کا انتظار رہے گا جن کی بدولت میں جلد ایک اور تحریر کے ساتھ حاضر ہونگا تب تک کے لیے اردو ٹیکنالوجی اخبار کی طرف سے اللہ حافظ

 

Advertisements

Entry filed under: Yahoo! یاہو.

بھارت میں سی ڈی ایم اے موبائل فون Meebo

4 تبصرے Add your own

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: