مائیکروسافٹ آفس 2003 ( اردو ) ( چند مناظر ) ۔

جنوری 17, 2006 at 3:12 صبح 6 تبصرہ

ایڈیٹر کی نظر میں:

مصنف:محمد شمیل قریشی


office2003

مائیکروسافٹ نے اپنے کامیاب آفس 2003 کی استعمال کنندہ زبان میں اردو کو شامل کر دیا ہے ۔ اگر آپ کے پاس مائکروسافٹ آفس 2003 ہے تو اس کے انگریزی استعمال کنندہ زبان کو با آسانی اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ اس عمل کو سر انجام دینے کے لیے اس ربط کو چھویں ۔ اس ربط میں دی گی ہدایات پر عمل کریں ۔

مائیکروسافٹ آفس 2003 اردو کے ترجمہ شدہ ارکان ۔
فی‌الحال آفس کے جن ارکان کی استعمال کنندہ زبان اردو میں ترجمہ کی گئی ہے ، وہ در جزیل ہیں ۔
Microsoft Office PowerPoint 2003
Microsoft Office Outlook 2003
Microsoft Office Word 2003
Microsoft Office Excel 2003

مائیکروسافٹ آفس 2003 اردو کے چند مناظر ۔
نیچے تصویر میں آفس کا خود کار ” املا اور گرائمر ” کی تصحیح کا نظام اشارہ کر رہا ہے کہ ایک لفظ ” جن ” دو دفعہ آ گیا ہے ۔

Mukarar

نیچے تصویر میں آفس کا خود کار ” املا اور گرائمر ” کی تصحیح کا نظام املا کی ایک غلطی کی طرف اشارہ کر رہا ہے ۔ کیونکہ لفظ انگریزی کے ہجے غلط ہیں ۔

Angrezi

نیچے تصویر میں آفس کا خود کار ” املا اور گرائمر ” کی تصحیح کا نظام غلط الفاظ کے نیچے خط کھینچ رہا ہے ۔

Khat walay ilfaaz

آفس کے Edit مینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Edit

آفس کے File مینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

File

آفس کے Viewمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

View

آفس کے Insertمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Insert

آفس کے Formatمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Format

آفس کے Toolمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Tool

آفس کے Helpمینو کا در جزیل ترجمہ کیا گیا ہے ۔

Help

آفس کے Preference مینو سب مینو کے در جزیل تراجم کیے گیے ہیں۔

Chapain

Tadween

Salamati

Entry filed under: Articles مضامین.

مشتری ہوشیار باش جی میل اور گوگل ٹاک کا بیاٗہ!!!۔

6 تبصرے Add your own

  • 1. بدتمیز  |  جنوری 17, 2006 وقت 2:24 شام

    salam
    bravo bother 🙂 gr8 work
    i m lovin it 🙂

    جواب دیں
  • 2. Zohaib Aslam زوہیب اسلم  |  جنوری 29, 2006 وقت 9:02 صبح

    Zabardast, Have you people yourself used this or not.

    جواب دیں
  • 3. Harris - حارث  |  جنوری 31, 2006 وقت 1:40 شام

    محمد تم نے بہت اچھی معلومات دی ہیں اور گذشتہ تحریروں کی طرح يہ تحریر بھی مضامین میں شامل کر رہا ہوں۔ اور اسے تین اعزازی ستارے دے رہا ہوں۔

    جواب دیں
  • 4. Zohaib Aslam زوہیب اسلم  |  فروری 4, 2006 وقت 1:03 شام

    Bhai merey sawal ka jawab tau de dein.

    جواب دیں
  • 5. Harris - حارث  |  فروری 7, 2006 وقت 3:09 صبح

    I have office xp, downloaded the Language interface but it didn’t continue to install.

    ~update~
    Im outta town, working on a project in lahore.

    جواب دیں
  • 6. محمد شمیل قریشیShameel Qureshi  |  فروری 8, 2006 وقت 4:13 صبح

    Adaab
    jesa main ney pehlay likha hay keh yeh patch sirf aur sirf office 2003 ke liyeh hi hay. ies ki karamad tanseeb sirf office 2003 per hi ki ja sakti hay. Ies patch ko main ney zati toor per iestemaal kiya hay aur yeh manazir meray PC ke hain. shukruyah.

    جواب دیں

Leave a reply to Zohaib Aslam زوہیب اسلم جواب منسوخ کریں

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 13,043 unique visits since 27-02-2007