فائرفوکس اور ریئل نیٹ ورک

اگست 4, 2006 at 1:17 صبح تبصرہ چھوڑیں

آیا یہ فائر فوکس کی ایک اور کامیابی!!!! اب جب بھی کوئی ریئل پلیئر انسٹال کرے گا اسے یہ آپشن بھی ملے گا کہ کیا وہ فائرفوکس انسٹال کرنا چاہتا ہے؟؟؟ یہ سب ایک معاہدہ کی بناء پر ہوا جس کے تین فریق ہیں ریئل میڈیا، گوگل اور فائر فاکس (موگزیلا) ہیں!!! سنا ہے کہ ریئل نیٹ ورک نے یہ اپنے مقابل مائیکروسافٹ کے میڈیا پلیئر کے خار میں کیا ہے گوگل سے ریئل نیٹ ورک کا ایسا معاہدہ دوسال قبل ہو چکا ہے!!!!

Advertisements

Entry filed under: Google گوگل.

١٠٠ کی بورڈ شارٹ کٹ پاکستانی کی پہلی فائبر آپٹیکل کیبل

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: