بلاگر بیٹا Blogger Beta

اگست 30, 2006 at 11:20 صبح تبصرہ چھوڑیں

بلاگر کی نئی سروس Blogger Beta کی خصوصیات درج ذیل ہیںبلاگ کے ٹیمپلیٹ کی HTML کو چھیڑے بغیر فونٹ، رنگ اور سائیڈ بار کے عناصر میں تبدیلی ۔

صفحات کے عناصر کو ڈریگ اور ڈراپ (drag & drop) کرنے کی سہولت ۔

permissions کے ذریعے پرائیویٹ بلاگ بنانے کی سہولت

نئے ٹیمپلیٹس

فیڈ کے مزید آپشنز میں خطوط اور تبصروں کے الگ الگ فیڈ فراہم کیے گئے ہیں ، نیز مکمل یا جزوی خطوط کی فیڈ فراہم کرنے کی سہولت بھی شامل کی گئی ہے ۔ Atom 1.0 کے ساتھ ساتھ RSS 2.0 کی سہولت بھی شامل کی گئی ہے ۔

ڈیش بورڈ پر نئی سہولیات

اب آپ کو “Publishing…” کا لفظ دیکھنے کی زحمت نئی اٹھانی پڑے گی ۔ بس پوسٹ لکھیے اور شائع کیجیے ۔

مزید معلومات کے لیے دیکھیے
بلاگر بیٹا کا ٹؤر

Advertisements

Entry filed under: Blogging بلاگنگ.

Yahoo! Messenger 8.0.0.701 بلاگر سات سال پہلے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: