ایم ایس این لائیو سرچ

ستمبر 12, 2006 at 4:59 شام 1 comment

مائیکروسافٹ آج سے باقاعدہ طور پر ایم ایس این لائیو سرچ کا آغاز کر رہا ہے جو اِس سے پہلے صرف بیٹا ورژن میں دستیاب تھی، لائیو سرچ ایم ایس این سرچ کے متبادل کے طور پر کام کرے گی ۔
مائیکروسافٹ اِس نئے سرچ انجن کی مدد سے اپنے حریفوں ، گوگل اور یاہو کی فراہم کردہ سہولیات کا مقابلہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، پچھلے سالوں میں ایم ایس این سرچ اپنے حریفوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہے صرف اسی سال جولائی کے مہینے میں صرف ۹ اعشاریہ ۶ فی صد لوگوں نے ایم ایس این سرچ کا استعمال کیا ہے ، جبکہ گوگل کو ۴۹ اعشاریہ ۲ فی صد اور یاہو کو ۲۳ اعشاریہ ۸ فی صد لوگوں نے استعمال کیا ہے۔
لائیو سرچ مائیکروسافٹ کی نئے تعارفی نام لائیو ڈاٹ کام کا جزو ہے جِس کے تحت مائیکروسافٹ مستقبل میں اپنی تمام مصنوعات کا اجراء کر رہا ہے ۔

Advertisements

Entry filed under: Microsoft مائیکروسافٹ.

بلاگر سات سال پہلے بلاگر کے لیے فلکر سپورٹ

1 تبصرہ Add your own

  • 1. iCheetah  |  ستمبر 16, 2006 از 2:20 صبح

    زبردست جہانزیب
    بہت عرصے بعد چکر لگایا ، خیر آئے تو سہی ۔
    مجھے تو لگتا ہے کہ ایم ایس این کا بوریا بستر گول ہونے والا ہے

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: