بھارت کا اردو ریڈیو

ستمبر 16, 2006 at 10:52 صبح تبصرہ چھوڑیں

دور درشن کے بعد ، اب بھارت میں 24 گھنٹے نشریات فراہم کرنے والا اردو ریڈیو چینل شروع کیا گیا ہے ۔7 ستمبر2006 کو ورلڈسپیس ریڈیو انڈیا (Worldspace Radio, India)نے "فلک” کے نام سے خصوصی اردو ریڈیو چینل جاری کیا گیا ہے ۔ اس کی چند نشریات کی فہرست دی جارہی ہے ۔
تاریخ کے جھروکے سے
فلمی سوغات
اقوالِ زریں
بزمِ خانم
صوفیانہ کلام
غزل اس نے کہ دی
شمعِ فروزاں

کمپنی کے مینجنگ ڈائریکٹر شیشر لعل کے مطابق اس ریڈیو کا مقصد اردو کی دیرینہ سحر انگیز خوبصورتی کو اجاگر کرنا ہے ۔ اس کے ذریعے موسیقی کے شائقین کے ذوق کی تسکین کی جائے گی ۔ اس چینل پر بیشتر پاکستانی گلوکاروں کے گیت نشر کیے جارہے ہیں ۔

ماخذ

Advertisements

Entry filed under: India بھارت.

بلاگر کے لیے فلکر سپورٹ گوگل نے یوٹویب خرید لیا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: