نيا اوبنٹو

اکتوبر 28, 2006 at 1:48 صبح 2 comments

 

اوبنٹو کا نیا وزژن 6.10 میدان میں آ گیا ہے!! یہ ورژن دراصل اتفاق سے ریڈ ہیٹ فیڈورا کور ٦ کی ریلیز کے ٹھیک دو دن بعد ہوا!!! اوبنٹو کی اس ایلیز میں کئی خوبیاں ہیں، اس ورژن میں فائر فوکس دوئم، ایف- سپاٹ، گنوم2.16،اپ سٹاٹ اور دیگر شامل ہیں مزید معلومات کے لئے ریلیز نوٹ ملاحظہ ہو!!!

ہاں آپ اسی ڈاون لوڈ تو کر سکتے ہیں مگر مفت گھر نہیں منگوا سکتے!!!

Advertisements

Entry filed under: Linux لینکس.

گوگل نے یوٹویب خرید لیا ایٹم بم بنانے کی ترکیب

2 تبصرے Add your own

  • 1. Noumaan  |  اکتوبر 28, 2006 از 8:14 صبح

    ابنٹو کا پچھلا ورژن ڈیپر لانگ ٹرم سپورٹ کا حامل ہے۔ اور اسٹیبل اور زیادہ قابل بھروسہ ہے اسلئے کنونیکل ابنٹو ڈیپر ہی مفت ترسیل کررہی ہے۔ نوآموزوں کے لئے بھی ڈیپر زیادہ اچھا ہے تاوقتیکہ نیا ورژن ایجی ایفٹ تھوڑا پرانا نہ ہوجائے۔ ویسے یہ ایجی کی سی ڈیز لنکس پاکستان سے دستیاب ہونگی اور پاکستان میں ہر کوئی انہیں تقریبا نہ ہونے کے برابر پیسے خرچ کرکے منگوا سکتا ہے۔

    جواب
  • 2. Muhammad Shakir Aziz  |  اکتوبر 31, 2006 از 9:19 شام

    اوبنٹو کے تازہ ترین ورژن کے حق میں ہوں میں۔ اگرچہ ڈیپر طویل مدتی معاونت شدہ ہے لیکن اس کا فائدہ عام صارف کو نہیں۔ بڑی کمپنیاں جن کے سسٹم استحکام چاہتے ہیں اسے ترجیح دیں گی۔ چونکہ اس کے لیے تین اور پانچ سال کی ڈیکسٹاپ اور سرور معاونت کا اعلان بھی موجود ہے۔ ایجی میں بہت سی نئی خوبیاں موجود ہیں جنھیں دیکھ کر عام صارف کچے دھاگے سے بندھے میرے سرکار چلے آتے ہیں کی طرح اپگریڈ کرنا چاہتا ہے۔

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: