ایٹم بم بنانے کی ترکیب

نومبر 4, 2006 at 7:52 صبح 1 comment

امریکہ کے سراغ رساں ادارے کے حکام نے ایک ایسی ویب سائٹ کو بند کر دیا ہے، جس کے متعلق ماہرین کا کہنا تھا کہ اس میں ایٹم بم بنانے کے بارے میں بنیادی معلومات دی گئی تھیں۔ اس ویب سائٹ کو جمعرات کو دیر گئے اس وقت بند کر دیا گیا جب اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے حکام سے ان شکایات کے بارے میں استفسار کیا جو ہتھیاروں کےبین الاقوامی ماہرین اور اسلحے کی روک تھام کے حکام نے کیے تھے۔
انٹیلیجنس کے ترجمان نے کہا کہ اس انٹرنیٹ سائٹ کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جائیگا کہ اس میں عوام کے مطالعے کے لئے مناسب مواد فراہم کیا جائے۔

بشکریہ: وائس آف امریکہ

Advertisements

Entry filed under: Physics طبیعیات.

نيا اوبنٹو تمام تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ

1 تبصرہ Add your own

  • 1. Harris bin Khurram  |  نومبر 8, 2006 از 6:59 شام

    America kay is kism kay iqdaam mazheqa khez hain, kyunkay jin logon ne Atom Bomb Banana ho they just don’t need to browse website for it, and of course general public doesn’t have Enrichment plants.–>

    جواب

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: