تمام تھانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ

جنوری 18, 2007 at 6:02 شام تبصرہ چھوڑیں

police

نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن نے دہشت گردی اور دیگر جرائم پر قابو کے لئے تمام تھانوں کا ریکارڈکمپیوٹرائزڈ کرنے اور لوگوں کو آن لائن سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ اگلے سال جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے جس پر ایک ارب40 کروڑ روپے خرچ آئیں گے۔

 یہ فیصلہ نیشنل پولیس بیورو اسلام آباد میں نیشنل پبلک سیفٹی کمیشن کے8 ویں اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں کمیشن کے ارکان کو ملک میں پولیس کے نظام میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد کے منصوبوں کے بارے میں مفصل بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ آزمائشی طور پر راول پنڈی میں16 پولیس اسٹیشنزاور24 پولیس دفاتر میں نیا نظام نافذکردیا گیاہے جبکہ عوام کو آن لائن معلومات اور کیسزکے اندارج کی سہولت فراہم کرنے کے لئے ملک کے تمام 16سو پولیس اسٹیشنز کو نیٹ ورک سے منسلک کردیا جائے گا۔ کمیشن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ مجرموں اور مشتبہ افراد کے آن لائن شناخت کے آٹومیٹڈ فنگرپرنٹ آئیڈینٹٹی فیکشن کے نظام کو52 اضلاع میں اس سال جون تک نافذ کردیا جائے ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ملک میں اینٹی گریٹڈ ٹرنک ریڈیو سسٹم کا بھی آغاز کیا جارہاہے جس پر2 ارب روپے خرچ ہوں گے اور یہ منصوبہ اس سال جون کے
آخر تک مکمل کرلیا جائے گا۔

لاہور پولیس کی ویب سائیٹ

Advertisements

Entry filed under: Pakistan پاکستان.

ایٹم بم بنانے کی ترکیب پرانی خبروں کی تلاش

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: