یاہو کا اشتہاری نظام

فروری 27, 2007 at 7:31 صبح تبصرہ چھوڑیں


گوگل ایڈسینس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سرچ انجن دیو ” یاہو! ” نے اسی طرز کا ایک اشتہاری نظام وضع کیا تھا ۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ ad-ranking system مقبول ہو رہا ہے ۔ اور اس کے اشتہارات پر ہونے والی کلِکوں (clicks) کے اضافے کی وجہ سے !Yahoo کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

 یہاں کلِک کر کے آپ بھی اس ایڈ سسٹم میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ یاہو! فی الحال ہر درخواست کو منظور نہیں کر رہا ۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کی ویب سائیٹ کم از کم 10،000 یونیق وزٹ ہر ماہ حاصل کرے ۔

Advertisements

Entry filed under: Yahoo! یاہو.

پرانی خبروں کی تلاش مائیکروسافٹ کی شامتِ اعمال

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,625 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: