دماغ کا کنٹرول

مارچ 1, 2007 at 2:20 صبح 1 comment

مشرقی چین کے سائنسدانوں نے کبوتر کو اپنی مرضی سے اڑانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔ ان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے brain-motor skill کے استعمال سے کبوتر کو احکامات دیے جن پر اس نے پوری طرح عمل کیا ۔

دورانِ پرواز کبوتروں کو دائیں ، بائیں ، اوپر ، نیچے حرکت دینے کے لیے ان کے دماغ میں مائیکرو الیکٹروڈز Micro electrodes لگائے گئے ۔ سائنسدانوں کی ٹیم کے سربراہ Su Xuecheng کا کہنا ہے کہ دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا تجربہ ہے جو کبوتروں پر کامیاب رہا ۔ کہا جا رہا ہے کہ اس تجربے کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔

ماخذ: CNET

Micro Electrode

Advertisements

Entry filed under: Biology حیاتیات.

ویب سے ایس ایم ایس Web to SMS چور کو پکڑیے

1 تبصرہ Add your own

  • 1. فیصل  |  مارچ 3, 2007 وقت 1:31 صبح

    عجیب لوگ ہیں یار، اتنی سی بات پر تجربے شروع کر دیے، میری بیگم سے مل لیتے 🙂

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,409 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: