رینکنگ بڑھائیے

مارچ 2, 2007 at 7:19 صبح 4 comments


آپ کے بلاگ ، ویب سائیٹ کی سرچ انجن رینکنگ میں روبوٹ کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے ۔ گوگل کے بلاگ پر ایک نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے جہاں دی گئی معلومات کے ذریعے آپ اپنی ویب سائیٹ کو سرچ انجن میں اعلیٰ مقام دِلا سکتے ہیں ۔ ملاحظہ کیجیے ۔۔۔

پہلی قسط
دوسری قسط

Advertisements

Entry filed under: Google گوگل.

چور کو پکڑیے بغیر ڈیٹا کیبل رنگ ٹونز حاصل کیجیے

4 تبصرے Add your own

  • 1. نعمان  |  مارچ 2, 2007 وقت 8:35 صبح

    یہ طریقہ کار تو کافی پرانا ہے، اور میرے خیال میں اس کا رینکنگ بڑھانے سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ تو ایک سادی سی فائل روبوٹس ڈاٹ ٹیکسٹ کی بابت ہے جس سے آپ گوغل یا کسی دوسرے کرالر کو اپنے ویب سائٹ پر ہدایات دے سکتے ہیں۔ کہ یہ صفحہ انڈیکس کرلو وہ صفحہ نہ کرو اور فلاں کرالرز کو اجازت نہیں۔ وغیرہ۔

    رینکنگ بڑھانے کا ایک ہی طریقہ ہے وہ ہے آپ کے سائٹ کا دیگر معیاری سائٹوں پر ربط اور آپ کے سائٹ کو تلاش کی گئی سرچ ٹرم۔
    http://www.google.com/technology/

    جواب دیں
  • 2. Qadeer Ahmad قدیر احمد  |  مارچ 2, 2007 وقت 2:27 شام

    کرنل محمد خان کے ایک مضمون میں جب ملازم ان سے کہتا ہے کہ سائیکل میں تیل ڈالنے کے سوراخ نہیں ہیں تو کرنل صاحب اس سے کہتے ہیں
    "چلو تیل اوپر اوپر ہی ڈال دو ، یہ بھی مفید ہوتا ہے” ۔
    😛

    جواب دیں
  • 3. a. r. sarkar  |  جون 30, 2009 وقت 5:58 شام

    good news

    جواب دیں
  • 4. Khaqan Ghani  |  جنوری 2, 2016 وقت 10:52 صبح

    برادر۔ میری معلومات کے مطابق قدیر صاحب نے بالکل ٹھیک بات کی ہے۔ ربوٹس فائل کا گوگل رینکنگ سے بہت سا تعلق ہے۔ اس فائل میں آپ گوگل کو یہ بتا سکتے ہیں کہ ویب سائٹ کے کس پیج کو کتنی اہمیت دینی ہے۔

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

Trackback this post  |  Subscribe to the comments via RSS Feed


Moved

یہ ویب سائیٹ درج ذیل جگہ پر منتقل کر دی گئی ہے http://urdutechnews.tuzk.net

تازہ ترین

مسکرائیے

ماہر: F8 دبائیے !
صارف: کیا F اور 8 ایک ساتھ دبا دوں؟

Feeds

صارفین کی تعداد

  • 12,577 unique visits since 27-02-2007

%d bloggers like this: